توبہ سے مُراد سچی اور مقبول توبہ ہے جس میں
تمام شرائطِ جواز وشرائطِ قبول جمع ہوں کہ حقوقُ العباد اور حقوقِ شریعت ادا کردئیے
جائیں ،پھر گُذشتہ کوتاہی پر ندامت ہو اور آئندہ نہ کرنے کا عہد ،اس توبہ سے گناہ
پر مطلقاً پکڑ نہ ہوگی بلکہ بعض صورتوں میں تو گناہ نیکیوں سے بدل جائیں گے ۔ حضرت
رابعہ بصریہ رحمۃ اللہ علیھا حضرت سفیان ثوری اور حضرت فضیل بن عیاض رحمۃ اللہ
تعالیٰ علیہما سے فرمایا کرتی تھیں:''میرے گناہ تمہاری نیکیوں سے کہیں زیادہ ہیں ،
اگر میری توبہ سے یہ گناہ نیکیاں بن گئے تو پھر میری نیکیاں تمہاری نیکیوں سے بہت
بڑھ جائیں گی ۔ '' (مرأۃ المناجیح ،ج۳،ص۳۷۹)
Thursday, March 12, 2015
روزنامہ حدیث نمبر 25: تائب کی فضیلت
Muhammad Waqas
10:55 PM
0
comments
10:55 PM
0
comments
اس تحریر کو
احادیث مبارکہ,
توبہ,
روزنامہ حدیث
کے موضوع کے تحت شائع کیا گیا ہے











0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔