لوگوں کو گذشتہ گناہوں سے توبہ
کر نے اور نیک اعمال کر نے پر حق تعالیٰ کی بخشش ورحمت کی خوشخبریاں دو۔ اُن
گناہوں کی پکڑ پر اس طرح نہ ڈراؤ کہ انہیں اللہ کی رحمت سے مایوسی ہو کر اسلام سے
نفرت ہو جائے۔ بہر حال اِنْذَار اورڈرانا کچھ اور ہے اور مایوس کر کے مُتَنَفَّر(یعنی
بددل)کر دینا کچھ اور لہذا یہ حدیث ان آیات و احادیث کے خلاف نہیں جن میں اللہ کی
پکڑ سے ڈرانے کا حکم ہے ۔ (مراٰۃ المناجیح،ج۵،ص۳۷۱)
Sunday, March 15, 2015
روزنامہ حدیث نمبر 28: خوشخبری سناؤ
Muhammad Waqas
11:41 PM
0
comments
11:41 PM
0
comments
اس تحریر کو
احادیث مبارکہ,
روزنامہ حدیث
کے موضوع کے تحت شائع کیا گیا ہے











0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔